دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا
دلہا کے ہاتھ کی 3 انگلیاں کٹی ہونے کے باعث دلہن نے رخصتی سے انکار کیا،منتوں کے باوجود بھی لڑکی نہ مانی، دلہا گھنٹوں انتظار کرنے کے بعد واپس لوٹ گیا
مقدس فاروق اعوان منگل 27 جولائی 2021 11:19
(جاری ہے)
دلہن کے والد کا کہنا ہے کہ دلہے کے ہاتھ کی تین انگلیاں نہیں ہیں جس کا اب پتہ چلا۔
والد کے مطابق حقیقت پتہ لگنے کے بعد بیٹی نے رخصتی سے انکار کیا۔5 گھنٹوں کے انتظار کے بعد دلہا اور باراتی واپس روانہ ہو گئے۔واضح رہے کہ اس سے قبل خوشاب میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا۔ تھل کے گاؤں جھرکل میں اعجاز نامی ایک شخص نے ایک خاتون شانہ بی بی سے مل کرچک24 ٹی ڈی اے کے رہائشی ساجداقبال کو شادی کاجھانسہ دیکرلاکھوں روپے کاٹیکہ لگادیا،تھانہ نورپورتھل نے مقدمہ درج کر لیا ۔ ساجداقبال کامسما ة شانہ بی بی نے اعجازحسین کی بیٹی سے رشتہ طے کرایا گیا،اعجاز حسین نے جہیزکی مدمیں ڈیڑھ لاکھ،زیورات کی مدمیں تین لاکھ جبکہ دیگر سامان کی مدمیں بیس ہزار روپے وصول کئے اور شادی کیلئے 13دسمبر کی تاریخ طے کردی گئی جب ساجد اقبال 13 دسمبر کو بارات لیکراعجاز حسین کے گھرپہنچا کو اعجاز حسین نے دلہن کی رٴْخصتی سے انکارکردیااوربارات کو خالی واپس لوٹنا پڑامزید اہم خبریں
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.