شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،6کس منشیات فروش گرفتار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 28 جولائی 2021 17:38

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 جولائی2021ء) شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،6کس منشیات فروش گرفتار،تفصیلات کے مطابق تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے 1کلو100گرام آئس اور رقم وٹک مبلغ 1200روپے برآمد، تھانہ دومیلی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے5کس منشیات فروشوں سے 1کلو 295گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 1300روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری ۔

متعلقہ عنوان :