پاک قطر تکافل کا میوٹیکس سسٹمز کے ساتھ معاہدہ

بدھ 28 جولائی 2021 19:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) پاک قطر تکافل نے سینگ فار کے تیارکردہ وی ڈی آئی سلوشن کیلئے میوٹیکس سسٹمز کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلوشن کے ذریعے صارفین کسی بھی ڈیوائس یا لوکیشن سے عملی طورپر اپنے ڈیسک ٹاپ تک رسائی حاصل کرسکتے ہیںجہاں تمام پراسیسنگ ہوسٹ سرور پر کی جائے گی۔ اس سے پاک قطر تکافل کورسک کومزید کم کرنے اور سیکیوریٹی پروٹوکول بڑھانے کی سہولت ملے گی۔ معاہدے پر پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹوآفیسر عظیم اقبال پیرانی اور سینگ فار ٹیکنالوجیز کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ آپریشنز عدنان صدیقی نے دستخط کئے۔

متعلقہ عنوان :