خراب موسم کے باعث وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دروہ سیاچن منسوخ

جمعہ 30 جولائی 2021 20:04

خراب موسم کے باعث وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دروہ سیاچن منسوخ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) خراب موسم کے باعث وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دروہ سیاچن منسوخ ہوگیا ۔ جمعہ کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سکردو سے واپس اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچے۔

(جاری ہے)

وزیر داخلہ کے دورہ سیاچن میں گیاری اور گیانگ سیکٹر ز کا معائنہ شامل تھا۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے جمعہ کو سکردو سے سیاچن کیلئے روانہ ہونا تھا۔ خراب موسم کی وجہ سے ہیلی کاپٹر سکردو سے سیاچن روانہ ناں ہوسکا،سیاچن روانگی کا شیڈول ملتوی کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :