Siachen Glacier - Urdu News
سیاچن ۔ متعلقہ خبریں

-
بھارت پاکستان سے جنگ کرنا چاہتا ہے جبکہ مودی نواز شریف کی خیریت دریافت کرنے کے لیے خط لکھ رہاہے
کلبھوشن یادو کے معاملے پر نواز شریف نے ہمیشہ چپ سادھے رکھی،نواز شریف کو مودی سے اتنی ہمدردی کیوں ہے،فواد چودھری
سجاد قادر اتوار جنوری -
-
خواجہ آصف کی گرفتاری ،لیگی شیر پہلے سے بھی زیادہ بہادری کیساتھ ڈٹ کر تمہارے ظلم کا مقابلہ کریں گے ، مریم نواز
اگر مفتی کفایت اللہ کیخلاف مقدمہ بناتو فوج کیخلاف بیان پر عمران پر بھی بنے گا ،سلیکٹڈ عمران خان اور سلیکٹرز ناکامی کا سامنا کر رہے ہیں، عمران خان کو جانا ہی ہوگا ،کمزورحکمرانوں ... مزید
بدھ دسمبر - -
نوازشریف ، فضل الرحمن اور مریم کیساتھ بات نہیں ہوسکتی ، مذاکرات کیلئے ارکان پارلیمنٹ آگے آئیں ، وفاقی حکومت
بات چیت کیلئے پارلیمنٹ بہترین فورم ہے ،اپوزیشن کمزور ہے پھر بھی نکلنے کا راستہ دینا چاہتے ہیں ،کہنا آسان استعفیٰ دے دیںگے ، سپیکر آفس دو استعفوں کی تصدیق کیلئے ارکان ... مزید
پیر دسمبر - -
مریم نواز کا بگڑی ہوئی امیرزادی کی طرح زبان پر کنٹرول نہیں، فواد چودھری
مریم نواز کی تقریر”میرے ابو، میں اور عمران خان بہت خراب ہے‘‘ سے آگے نہیں بڑھتی، ضیاءالحق کے جانشین آج گڑھی خدا بخش میں بھٹو کی قبر کے مجاور بن گئے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر دسمبر -
-
ا* عمران خان تمہاری اوقات این آراو دینے والے کی نہیں، مریم نواز
iتم نے ایک پیج کی رٹ لگا کر فوج کو بدنام کیا ، یہ پہلا سیاستدان اور وزیراعظم ہے جس نے انڈیا، امریکا میں فوج اور آئی ایس آئی پر حملے کیے، تمہیں جو لے کرآئے ان کو پیچھے ہٹنا ... مزید
اتوار دسمبر - -
بچوں نے حکمرانوں کو تگنی کاناچ نچا دیا ،پی ڈی ایم کے اندر پھوٹ ڈلوانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،مریم نواز
موجودہ حکومت کولانے والوں کو پیچھے ہٹنا پڑے گا ، ایک شکست خوردہ شخص پی ڈی ایم سے این آر اوکی بھیک مانگ رہاہے ، جب تک نالائق حکومت گھرنہیں جائیگی آپ کے گھروں کے چولہے نہیں ... مزید
اتوار دسمبر - -
تابعدارخان تمہاری جنگ عوام سے ہے، تم یہ جنگ ہار چکے ہو، مریم نواز کا اعلان
ہم فوج کو نہیں بلکہ سلیکٹرز کو کہتے ہیں پیچھے ہٹ جاؤ، عمران خان جانے یا عوام جانیں، تابعدار خان کہتا ہے یہ بچے ہیں،لیکن بچوں نے تگنی کا ناچ نچوایا ہوا ہے، بچے للکارتے ہیں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ اتوار دسمبر -
-
عمران خان تمہاری اوقات این آراو دینے والے کی نہیں، مریم نواز
تم نے ایک پیج کی رٹ لگا کر فوج کو بدنام کیا ، یہ پہلا سیاستدان اور وزیراعظم ہے جس نے انڈیا، امریکا میں فوج اور آئی ایس آئی پر حملے کیے، تمہیں جو لے کرآئے ان کو پیچھے ہٹنا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ اتوار دسمبر -
-
بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر پاکستان پوسٹ کا یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری
جمعہ دسمبر - -
چلاس کے کئی حلقوں میں خواتین عملہ نہ پہنچ سکا، ووٹنگ کا عمل تعطل کا شکار
چلاس میں گلگت اسمبلی کی نشست جی بی اے 15 دیامر 1 کے پولنگ اسٹیشنز پر خواتین عملہ نہ پہنچنے سے پولنگ تاخیر کا شکار، خواتین قطاروں میں کھڑی ووٹ ڈالنے کی منتظر
شہریار عباسی اتوار نومبر -
-
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع
گلگت بلتستان اسمبلی کے تیسرے انتخابات میں 24 میں سے 23 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا
شہریار عباسی اتوار نومبر -
-
بھارت اور چین ایل اے سی پر کشیدگی کم کرنے پر متفق
جمعرات نومبر - -
ووٹ چور گلگت بلتستان پر منڈلا رہے ہیں، آگے جھکنا نہیں ،مریم نواز
لوٹے تھوڑا سا دباوً بھی برداشت نہیں کرسکتے، لوٹوں کو دریا میں بہا دیں اور ووٹ نہ دیں، مداری کی حکومت کی ٹانگیں اب کانپنے لگی ہیں ،کسی کے صرف اعلان کرنے سے صوبہ نہیں بن جاتا،گلگت ... مزید
جمعرات نومبر - -
لداخ میں تعینات بھارتی فوجیوں کے لیے امریکی گرم کپڑوں کا تحفہ
اب تک فوج کو 20ہزار کپڑوں کی پہلی کھیپ ہی موصول ہوئی اور فوجی ان کا استعمال بھی کرنے لگے ہیں،وزارت دفاع
جمعرات نومبر - -
لداخ میں تعینات بھارتی فوجیوں کے لیے امریکی گرم کپڑے
جمعرات نومبر - -
گلگت بلتستان کی عوام کو حق حاکمیت، حق ملکیت کے بعد حق روزگار بھی دلائیں گے،بلاول بھٹو زر داری
عمران خان نے استور راما کو عوام کی مرضی کے بغیر نیشنل پارک کا درجہ دیا جسے عوام سمیت پیپلز پارٹی مسترد کرتی ہے، گلگت بلتستان انتخابات میں عوام پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں گے ... مزید
بدھ نومبر - -
نون ‘شین لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہے کہ ہم اکٹھے ہیں.مریم نواز
کم ظرف لوگ 30 سال سے یہ باتیں کر رہے ہیں، یہ خاندان اکٹھا ہے اور اکٹھا رہے گا .نون لیگی راہنماءکی صحافیوں سے گفتگو
میاں محمد ندیم پیر نومبر -
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کو وفاقی وزیر کے بیان پر بھی پریس کانفرنس کرنی چاہیے تھی
ایاز صادق کا بیان جعلی حکومت کیلئے تھا، پھر آپ نے پریس کانفرنس کرکے اس کو افواج پاکستان کی طرف کیوں موڑ دیا؟آپ کو احتیاط کرنی چاہیے ، فوج صرف حکومت کی نہیں ہم سب کی ہے۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ اتوار نومبر -
-
uپاکستان مسلم لیگ (ن) نے ’’شیر جوان موومنٹ‘‘ کا آغاز کردیا
ض*مریم نواز نے کارکنوں کو فوج کی وردی کیخلاف نعرے اور الزام تراشی سے روک دیا ژ*یہ میرے فوجیوں کی وہ وردی ہے جو سیاچن میں ہماری حفاظت کرتے شہید ہوتے ہیں ھ* ہم نے وردی پر الزام ... مزید
اتوار نومبر - -
مریم نواز نے کارکنوں کو فوج کی وردی کیخلاف نعرے اور الزام تراشی سے روک دیا
یہ میرے فوجیوں کی وہ وردی ہے جو سیاچن میں ہماری حفاظت کرتے شہید ہوتے ہیں،جب ان کو سپردخاک کیا جاتا ہے تو یہ وردیاں خون میں لت پت ہوتی ہیں،ہم نے وردی پر الزام نہیں لگانا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ اتوار نومبر -
سیاچن سے متعلقہ تصاویر
Latest News about Siachen Glacier in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Siachen Glacier. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سیاچن سے متعلقہ مضامین
-
عجائب گھروں کی دنیا ۔۔ چوتھا حصہ
پاکستان کے حوالے سے بات کی جائے تو جتنا یہ تاریخ و ثقافت کے حوالے سے امیر ملک ہے، اتنے ہی کم ہمارے پاس عجائب گھر ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق حکومتی سرپرستی میں ہمارے پاس تقریباً 56 چھوٹے بڑے میوزیم ..
-
پاکستان آرمی ایوی ایشن مسلح کردار اور ممکنہ چیلنجز
آرمی ایوی ایشن اپنے غیر مسلح کردارمیں بھی پاک فوج کے شہیدوں کی میتوں،زخمیوں کے میدان جنگ سے انخلا ،میدان جنگ میں تازہ دم افواج اورسازوسامان کی فراہمی اورسب سے بڑھکرپرخطر جاسوسی مشن (اکثرمشن بغیر ..
-
بارڈر پاکستان کے
واہگہ پاکستان کی جانب لاہور کا ایک قصبہ ہے جبکہ اٹاری بھارتی شہر امرتسر کا حِصہ ہے جو لاہور سے دہلی جانے والی ریلوے لائن پر بھارت کا پہلا شہر ہے۔ واہگہ ہندوستان اور پاکستان کے بیچ سب سے مشہور اور ..
-
سیاچن گلیشیر کی تباہی عالمی برادری خاموش کیوں ہے؟
گلوبل وارمنگ کو دنیا کیلئے ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیا جارہا ہے۔ ایسے میں بھارت کی جانب سے سیاچن گلیشیر پر کی جانے والی حرکات نے خطرناک موسمی تبدیلیوں کو دعوت دینا شروع کردی ہے
-
دوستی کی آڑ میں بھارتی مفادات کے تحفظ کی حکمت عملی
بھارت سے اصل تنازعات کے ذکر پر آنے والوں کو سانپ سونگھ جاتا ہے سیاچن گلیشئر محض برفیلا پہاڑ ہے تو بھارتی فوج چھوڑ کیوں نہیں دیتی
-
سیاچن سے فوجی انخلاء کا مطالبہ!
سیاچن کے برف زاروں کو میدان جنگ بنانے کا الزام پاکستان کی بجائے بھارت پر عائد ہوتا ہے، اب اگر پاکستان یکطرفہ طور پر سیاچن سے فوج واپس بلا لیتا ہے تو یہ بھارتی جارحیت اور سیاچن جیسے سٹریٹجک مقام پر ..
مزید مضامین
سیاچن سے متعلقہ کالم
-
خارجہ امور میں رائٹروں اور دانشوروں کے کردار کی اہمیت
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
کیپٹن خواجہ محمد سروش شہید۔تمغہ بسالت
(امجد حسین امجد)
-
کشمیر بزور شمشیر کا مرحلہ آن پہنچا
(میاں منیر احمد)
-
’’دشمن کے کھٹّے دانت‘‘
(احتشام الحق شامی)
-
سب سے پہلے پاکستان
(عمر خان جوزوی)
-
نئے سال کے میرے خواب
(عبدالرؤف خاں)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.