آسٹریلیا میں ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلائو جاری،300نئے کیسز رپورٹ

پیر 2 اگست 2021 16:29

آسٹریلیا میں ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلائو جاری،300نئے کیسز رپورٹ
کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2021ء) آسٹریلیا میں ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاو جاری ہے۔ریاست کوئنزلینڈمیں گذشتہ روز کوروناکی13کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سڈنی میں گذشتہ روز کورونا کی207کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

دوسری جانب چین میں گزشتہ روز کوروناکی98 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ برطانیہ میں گزشتہ روز کوروناکی24ہزار470کیسز،65اموات رپورٹ ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :