اسلام آباد کنونشن سینٹر میں اسرائ یونیورسٹی کے پانچویں کانوکیشن کا انعقاد
275 طلبائ و طالبات نے محنت کا پھل پالیا،ہونہار طلبائ کو شاندار کارکردگی پر گولڈ سلور اور برونز میڈلز بھی دیئے گئے
بدھ 4 اگست 2021 00:41
(جاری ہے)
مسیحائی پیشے میں ڈگری حاصل کرنے والے طلبائ کے والدین کا کہنا تھا طلبائ کی دن رات محنت کا نتیجہ ہی ہے کہ آج کا دن دیکھنا نصیب ہوا دعا ہے طلبائ آگے جا کر ملک و قوم کا نام روشن کریں۔
طلبائ نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ والدین کے نام کیا اور کہا عملی زندگی میں لوگوں کی خدمت کے جذبے کے ساتھ کام کریں گے۔اسرائ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نظیر اشرف لغاری کا کہنا تھا آج نہ صرف طلبائ و طالبات بلکہ یونیورسٹی کے لیئے بھی تاریخی دن ہے 275 طلبائ و طالبات اپنے مستقبل میں آگے بڑھنے جارہے ہیں امید ہے اسی طرح محنت اور لگن سے عملی زندگی میں بھی کامیاب ہونگے۔کانوکیشن میں وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان اور لیفٹنینٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر خان جنجوعہ نے کامیابی حاصل کرنے والے طلبائ کو ملک کا سرمایہ قرار دیا اور کہا کہ یہ ملک کا روشن مستقبل ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.