ڈپٹی کمشنر کی ہدایات ‘ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شیرون نیازی کی ناجائز منافع خوروں کیخلاف کارروائیاں ‘40ہزار روپے جرمانہ عائد

بدھ 4 اگست 2021 18:10

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2021ء) ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شیرون نیازی کی ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں ‘40ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شیرون نیاز ی نے پتوکی اور گردونواح میں کریانہ سٹورز ، فروٹ ، سبزی اور دیگر دوکانوں پر ضلعی حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ریٹس چیک کئے اور ناجائز منافع خوری پر مختلف دوکانداروں کو 40ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

متعلقہ عنوان :