خلیج عمان میں سمندر میں بحری جہاز پر چڑھنے والے ہائی جیکرز واپس چلے گئے

بدھ 4 اگست 2021 20:18

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اگست2021ء) خلیج عمان میں متحدہ امارات کے قریبی سمندر میں ایک بحری جہاز پر چڑھنے والے ہائی جیکرز واپس چلے گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق برطانوی بحریہ کی جانب سے جاری ہونے والے مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ کہ خلیج عمان میں بحری جہاز پر چڑھنے والے ہائی جیکرز خود ہی واپس چلے گئے ہیں ۔ قبل ازیں برطانوی حکام نے بتایا تھا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایک بحری جہاز کو ممکنہ طور پر ہائی جیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :