مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کی تین سالہ کارکردگی کو فراڈ پروفارمنس قرار دیدیا

جمعرات 26 اگست 2021 13:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اگست2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کی تین سالہ کارکردگی کو فراڈ پروفارمنس قرار دیدیا ۔

(جاری ہے)

حکومت کی تین سالہ کارکردگی، ترجمان (ن )لیگ نے تنقیدی ٹویٹ کی کہ پی ٹی آئی کی تین سالہ کارکردگی کو فراڈ پروفارمنس قرار دیدیا ۔ مریم اورنگزیب نے بتایاکہ بریکنگ نیوز، پی ٹی آئی تین سالہ کارکردگی فراڈ آرہی ہے، دیکھتے رہیئے۔