سعودیہ میں 35 سال بعد خاتون کو اپنے اصل والدین کا پتا چل گیا
ہسپتال عملے نے غریب گھر انے کی بچی کو امیرگھرانے کے حوالے کر دیا تھا، جبکہ امیروں کی بچی غریب گھرانے میں پلتی رہی
محمد عرفان پیر 30 اگست 2021 08:16
(جاری ہے)
غریب خا ندان میں اس نے نشوونما پائی اور انہی کے رشتہ داروں میں اس کی شادی بھی ہوگئی۔
ایک دن اس نے ہسپتال کا رخ کیا اور اپنا ڈی این اے کرایا۔ پتہ چلا کہ اس کا شک درست تھا- اس کا اس خا ندان سے کوئی تعلق نہیں تھا جس میں وہ پلی بڑھی۔ غلطی سرکاری ہسپتال کی تھی۔ مکہ کی خاتون ڈی این اے کی رپورٹ لے کر جنرل کورٹ پہنچ گئی اور مقدمہ دائر کردیا۔ یہ بھی پتہ لگالیا کہ اس کے اصل ماں باپ کو ن ہیں۔ محکمہ احتساب (دیوا ن المظالم) نے اس کے حق میں فیصلہ دیا۔خاتو ن نے مقدمے میں اپنے اس دکھ کا بھی اظہار کیا کہ اس کی ماں اسے دیکھے بغیر ہی اس دنیا سے رخصت ہوگئی۔محکمہ احتساب ے اس کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے سرکاری ہسپتال سے اسے 20 لاکھ ریال ہرجانے کا بھی حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے اس کے نسب نامے کی تصحیح بھی کردی جبکہ امیر خا ندان کے حوالے کی جا ے والی لڑکی کے لیے 17 لاکھ ریال معاوضے کا فیصلہ سنایا گیا۔ دونوں کے معاوضے میں فرق کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ زیادہ نقصان امیر خا ندان کی لڑکی کا ہوا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.