ٹاپ سیڈڈ ایشلی بارٹی،کیرولینا پالیسکووا اور بیانکا اینڈرسکیویو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز میں پیش قدمی جاری ، تیسرے رائونڈ میں داخل
جمعہ 3 ستمبر 2021 12:18
(جاری ہے)
تیسرے رائونڈ میں ٹاپ سیڈڈ کو مقابلہ امریکی ٹینس کھلاڑی شیلبے راجرز سے ہوگا۔
جمہوریہ چیک کی کیرولینا پالیسکووا نے بھی دوسرا مرحلہ عبور کر لیا ۔ انہوں نے انتہائی سخت مقابلے کے بعد میزبان حریف کھلاڑی امانڈا انیسیمووا کو 5-7، 7-6(7-5) اور 6-7(7-9)سے ہرا کر تیسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔ دوسرے رائونڈ کے دیگر مقابلوں میں امریکا کی شیلبے راجرز،سوئٹزرلینڈ کی بلیندابنکک،امریکا کی جسیکا پیگولا، روس کی اناستاسیا پائولیچنکووا ،جمہوریہ چیک کی پیٹراکویٹووا اور یونان کی ماریا سکاری نے کامیابی حاصل کر کے تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.