بدین پولیس نے 2 دیسی شراب کی بھٹیوں سمیت دیگر مقامات پر کاروائیاں کر کے 488 لیٹرز دیسی شراب برآمد کرلی
اتوار 12 ستمبر 2021 20:35
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی انسپکٹر عاشق علی لونڈ نے دورانِ گشت کاروائی کر کہ موھن کولھی کی چوری شدہ بکری برآمد کر کہ مالک کے حوالے کر دی.ایس ایچ او تھانہ تلہار انسپکٹر دھنی بخش مری نے دورانِ گشت کاروائی کر کہ منشیات فروش ملزم ذوالفقار جت کو 18 لیٹرز دیسی شراب سمیت گرفتار کرکہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو باگو انسپکٹر قربان علی ملاح نے دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپا مارکر 280 لیٹرز دیسی شراب برآمد کر کہ بٹھی مالک جان محمد منگریو کو گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور سب انسپکٹر فضل الدین کھٹی نے ترائی کی جامعہ مسجد سے چوری ہونے والی بیٹری اور پانی کی موٹر برآمد کرکہ مسجد انتظامیہ کے حوالے کر دی . سی آئی اے پولیس بدین نے خفیہ اطلاع ملنے پر تھانہ کڑیو گھنور کی حدود میں کاروائی کر کہ گٹکہ فروش ملزم اسماعیل چانڈیو کو 530 گٹکہ سمیت گرفتار کر کہ ملزم کے خلاف تھانہ کڑیو گھنور پہ مقدمہ درج کر لیا ۔مزید قومی خبریں
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.