پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر میرپور خاص کی زیر صدارت اجلاس کل ہوگا

جمعرات 16 ستمبر 2021 15:47

پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر میرپور خاص کی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء) ایڈیشنل کمشنر ون کے اعلامیہ کے مطابق ڈویژ نل کمشنر میرپورخاص سید اعجاز علی شا ہ کی صدرت میں بچوں کو پولیو سے بچا کے سلسلے میں پولیو مہم شروع کرنے اور انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے 17ستمبر 2021بہ وقت دو پہر 12بجے کمشنر کمپلیکس ھال میں اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :