بہاولنگر،تحصیل ہارون آباد کی غلہ منڈی میں کپاس کے ڈھیروں میں آگ بھڑک اٹھی
جمعرات 16 ستمبر 2021 19:40
(جاری ہے)
آگ تیزی سے پھیل گئی اور کپاس کے ڈھیروں کو لپیٹ میں لے لیا اور غلہ منڈی میں موجود آدھی کپاس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے کسانوں اور آڑھتیوں کی تقریباً 2 ہزار من سے زائد کپاس جل کر راکھ ہو گئی. ابتدائی طور پر ریسکیو 1122 کی دو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا آگ بجھانے کے لئے ضلع کی دیگر تحصیلوں سے مزید فائر ٹینڈرز اور ریسکیو ٹیمیں طلب کئے گئے اور کئی گھنٹے کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا . ابتدائی اندازے کے مطابق 10 کروڑ روپے سے زائد کا مالی نقصان ہوا ہے.تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.