نارووال ریجنل ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 گوجرانوالہ سید کمال عابد کی زیرِ نگرانی ڈویژنل ریسکیو چیلنج کا انعقاد سپورٹس جمنیزیم نارووال میں کیا گیا۔ڈی سی نارووال کی شرکت۔
اُسامہ خامس منہاس
جمعہ 17 ستمبر 2021
11:52
ڈویژنل ریسکیو چیلنج میں ڈویژن گوجرانوالہ کے تمام اضلاع کی ریسکیو ٹیموں نے حصہ لیا۔
(جاری ہے)
ڈویژنل ریسکیو چیلنج میں تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرز نے اپنے ضلع کی ٹیم کی نمائندگی کی جس میں نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، منڈی بہاوالدین، حافظ آباد اور گجرات شامل ہیں۔
ڈویژنل ریسکیو چیلنج میں فائر فٹ،ہائیٹ ریسکیو، ڈیپ ویل۔ٹراما ،سوئمنگ اور سکوبا چیلنج شامل ہیں۔ ریجنل ایمرجنسی آفیسر سید کمال عابد نے کہا کہ ڈویژنل ریسکیو چیلنج میں جیتنے والی ٹیم نیشنل ریسکیو چیلنج میں اپنی ڈویژن کی نمائندگی کرے گی۔ آر ای او گوجرانولہ نے نارووال میں ڈویژنل ریسکیو چیلنج کے حوالے سے بہترین انتظامات کرنے پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر عدنان نواز کی کارکردگی کو بہت سراہا۔
مزید اہم خبریں
-
ویتنام میں دو سے زائد بچے پیدا کرنے پر مراعات کا اعلان
-
پٹرولیم قیمتوں پر حکومت کا عوام کے ساتھ ایک اور مذاق
-
گرومنگ گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کی ملک بدری میں قانونی سقم رکاوٹ، برطانیہ کا پاکستان سے رابطہ
-
برطانوی تاریخ کے تاریک ترین باب کا مرکزی کردار رہا
-
وادی کالام جھیل حادثہ؛ پولیس نے کشتی آپریٹر کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج
-
ایران معاہدہ کرنے کو بے تاب ہے، علی خامنہ ای کے جنازے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی، ٹرمپ
-
پاکستان: 2025 افغان پناہ گزینوں کے لیے مشکل سال رہا، یو این ادارہ
-
پی ٹی آئی کے الیکشن بائیکاٹ سے آزاد کشمیر انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
ٹریفک حادثات میں سالانہ تقریباً بارہ لاکھ ہلاکتوں پر ورکنگ گروپ کا قیام
-
کھیلوں میں یکساں مواقع کے لیے نسلی امتیاز اور نفرت کا خاتمہ ضروری
-
یوکرین جنگ میں شدت، ہلاکتوں اور شہری املاک کے نقصان میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.