نیوزی لینڈ سیریز کا عین وقت پر ختم ہونا افسوسناک ہے، وقار یونس

جمعہ 17 ستمبر 2021 20:46

نیوزی لینڈ سیریز کا عین وقت پر ختم ہونا افسوسناک ہے، وقار یونس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی سیریز کا عین وقت پر ختم ہونا افسوسناک ہے، آج کا دن پاکستان کرکٹ کے لیے بدقسمت ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں وقار یونس نے کہا کہ سیکیورٹی سے متعلق کسی کو توقع نہیں تھی کہ یہ فیصلہ ہو گا، پاکستان کے حالات اچھے ہیں۔