این سی او سی کی جانب سے کوروناویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے اہل افراد کے لیے اتور کا دن خصوصی طور پر مقرر

ہفتہ 18 ستمبر 2021 15:53

این سی او سی کی جانب سے کوروناویکسین کی دوسری  ڈوز لگوانے والے اہل افراد ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2021ء) کورونا ویکسین کی  دوسری  ڈوز کا وقت مقرر ہونے والے تمام افراد  ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کئے بغیر کسی بھی ویکسین سینٹر سے اپنی دوسری  ڈوز لگوا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

این سی او سی کی جانب سے اتوار کا دن خصوصی طور پر کورونا ویکسین کی دوسری  ڈوز کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔تمام صوبوں کو بھی اس ضمن میں ہدایات جاری کی جا چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :