شکرگڑھ:بدوملہی میں ختم نبوت کے بینر لگانے پر مسلح قادیانیوں کے مسلم نوجوان پر ہونیوالے حملے کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔یہ ناموس رسالت پر حملہ ھے،کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔صوفی محمد اقبال
محمد عرفان خالد ہفتہ 18 ستمبر 2021 17:30
(جاری ہے)
اس حوالے سے دفتر جماعت اسلامی شکرگڑھ میں امیر ضلع کی قیادت میں اجتماع ارکان ہوا جس میں 21ستمبر کو قادیانیوں کی اس ناپاک حرکت کے خلاف امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری کی قیادت میں ختم نبوت ریلی کا اعلان کیا گیاھے۔
۔صوفی محمد اقبال نے اس موقع پر بات کرتے ھوئے کہا کہ یہ پوری امت مسلمہ کا معاملہ ھےھرمسلمان نبئ آخرالزمان کی ناموس پر جان قربان کرنے کیلئے تیار ھے۔۔۔ جماعت اسلامی تمام اسلامی و سیاسی جماعتوں کو اس ریلی میں شمولیت کی دعوت دیتی ھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’امریکہ کی بے عملی‘ اور چین کے پاس عرب دنیا میں قدم جمانے کا موقع
-
پاکستان امن اور انصاف کے حصول کے لئے پرعزم ہے ، وزیراعظم
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان‘ انڈیکس 75 ہزار کی سطح سے نیچے گر گیا
-
عمران خان نے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
-
’بحریہ ٹاؤن دفتر پر چھاپہ ثبوت جمع کرنے کیلئے مارا‘ نیب نے کسی گرفتاری کی تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا انتخابی نشان واپس لینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
عمران خان کیخلاف بوگس کیسز چل رہے ہیں میری دعا ہے فیصلہ میرٹ پر ہو،زرتاج گل
-
آئینی استثنیٰ ‘ صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاﺅنٹس کیس داخل دفتر
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست مسترد کردی
-
عمران خان کو عدالت کے سامنے گالی دی گئی،علی محمد خان
-
وفاقی حکومت نے 15 دن بعد اسلام آباد سے لاپتا شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی
-
پاکستان: بس گھاٹی میں جا گری، کم از کم 27 افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.