ڈی جی پی ای ایس ڈی نی103 ریسکیوملازمین کومستقل کر دیا
ریگولرائزیشن سے ریسکیورزکا مورال مزید بلند ہوگا‘ڈاکٹر رضوان نصیر
ہفتہ 18 ستمبر 2021 22:57
(جاری ہے)
ریسکیورزوہ ہیں جو مشکل میں دوسروں کی مدد کرتے ہیں اور نیک لوگوں کی دعائیں ہمیشہ بچانے والوں کے ساتھ ہوتی ہیںایمرجنسی سروسزمیں کام کرنا کوئی عام بات نہیں ہے بلکہ ریسکیورز کو اللہ نے اس کام کیلئے چن لیا ہے۔
بحیثیت ریسکیورہمارے حلف کے مطابق یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ایمرجنسی کے شکار ہر شخص کو بلاامتیاز رنگ ونسل ومذہب ریسکیو سروس کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔انہوں نے ریسکیورز کو تاکید کی کہ وہ اپنے اپنے اضلاع اور تحصیلوں میں اپنے کیڈر کے مطابق کام کریں۔ڈی جی پی ای ایس ڈی نے ان ریسکیورزکو مستقل کرنے کیلئے سکروٹنی کمیٹی اور ایچ آر ونگ کی کوششوں کو بھی سراہا۔ انہوں نے حکومت اور پنجاب اسمبلی کا پنجاب ایمرجنسی سروس (ترمیمی) ایکٹ 2021 کے ذریعے سروس سٹرکچر فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مستقبل میں 3سال کے بعد ریسکیورز کی مستقلی اورریسکیوسٹاف کی مقررہ وقت پر ترقی ممکن ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.