نیوزی لینڈنے کچھ نہیں بتایا، کہا تھا خالی گراونڈ میں کھیل لیں، نہیں مانے، شیخ رشید
اتوار 19 ستمبر 2021 00:02
(جاری ہے)
ایک انٹرویومیں شیخ رشیدنے کہاکہ یورپ میں کوئی بھی پاگل آدمی اٹھ کر 5 لوگ مار دیتا ہے،پھر بعد میں کہہ دیتے ہیں کہ ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا،ہم نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بہترین سیکیورٹی فراہم کی،نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کی شہادتیں ہوئیں لیکن ہم نے تو ان کا بائیکا ٹ نہیں کیا۔
انہوںنے کہاکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے سے پاکستان کا امیج خراب ہوا ہے، ہمارے اداروں کے پاس کسی تھریٹ کی اطلاع نہیں تھی۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ انہیں کوئی اطلاع نہیں کہ انگلینڈ کی سیکیورٹی ٹیم دوبارہ آئے گی یا نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.