مظفر گڑھ ،نامعلوم ملزمان کی طرف سے راہزنی کی واردات ، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ماراگیا
ربنواز عرف ربنا بلوچ ہلاک ربنواز ڈکیتی قتل جیسے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، پولیس حکام
اتوار 19 ستمبر 2021 00:03
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق :ایس ایچ او تھانہ تھانہ سٹی کوٹ ادو خرم کھر کا پولیس ٹیم کے ہمراہ 3 نامعلوم ملزمان کا تعاقب جاری تھا اس دور ا ن فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ،ملزمان کی وقفہ وقفہ سے پولیس پر فائرنگ، جاری تھی۔
ایس ڈی پی او کے مطابق ربنواز عرف ربنا بلوچ پولیس کانسٹیبل کے قتل میں ملوث تھا،دو ملزمان موقع سے فرار ،ربنواز عرف ربنا بلوچ ہلاک ربنواز ڈکیتی قتل جیسے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ترجمان پولیس کے مطابق سرکل کوٹ ادو پولیس نے ڈاکوؤں کے فرار کا راستوں پر ناکہ بندیاں کرلیں، ڈی ایس پی کوٹ ادو کی نگرانی میں ملزمان کے خلاف آپریشن جاری ہےمزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.