بیواؤں، مرحومین کے بچوں کے حقوق کی فراہمی کے حوالہ سے کام میں میں کوئی غفلت نہ برتی جائے. ڈپٹی سیکرٹری فنانس محمد اکبر
رانا ثاقب سلیم پیر 20 ستمبر 2021 18:22
(جاری ہے)
ڈپٹی سیکٹری فنانس ساوتھ پنجاب نے کہا کہ بیواؤں، مرحومین کے بچوں کے حقوق کی فراہمی کے حوالہ سے کام میں میں کوئی غفلت نہ برتی جائے. انہوں نے ریکارڈ کمپوٹر روم کا بھی معائنہ کیا انہوں نے کہا کہ افسران خزانہ و سٹاف جذبہ حب الوطنی سے سر شار ہوکر کام کریں تا کہ دفتر خزانہ میں آنے والے افراد ریلیف حاصل کرسکیں. انہوں نے کہا کہ لوگوں کے مسائل جلد حل کئے جائیں اس سلسلہ کسی قسم کی سستی اور غفلت نہ برتی جائے.
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.