ملک کی 10 فیصد آبادی کی مکمل ویکسی نیشن ہو چکی ہے ،پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد
پیر 20 ستمبر 2021 20:48
(جاری ہے)
ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ اگر عوام نے ایس او پیز کو نظر انداز کیا تو کیسز دوبارہ بڑھنے کا خدشہ ہے، حکومت آنے والے دنوں میں مزید لاک ڈاﺅن نہیں لگا سکتی، ہمیں ویکسی نیشن مہم کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے البتہ صرف غیر ضروری اجتماعات پر پابندی لگانی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ابھی کورونا ویکسین کی بوسٹر خوراکیں عام آدمی کیلئے ضروری نہیں ہیں تاہم ملک کی 70 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن مکمل ہونے کے بعد حکومت بوسٹر خوراکوں کیلئے مزید کام کرے گی۔ پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ پاکستان میں جس تیز رفتار سے ویکسی نیشن مہم جاری ہے کسی بھی دوسرے ملک میں ایسا نہیں ہے، دسمبر سے پہلے ہم ملک کی 70 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کر لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.