قومی دن پر سعودیہ میں ایئر شو کی تیاریاں، فضا مختلف رنگوں سے سج گئی
ساحلی شہر جدہ ، دارالحکومت ریاض ، خبر اور طائف سمیت مملکت کے دیگر بڑے شہروں میں ایئر شوز منعقد کیے جارہے ہیں ، جن میں سعودی رائل ایئرفورس، سعودی ہاکس اور السعودیہ بوئنگ طیارے شرکت کریں گے
ساجد علی منگل 21 ستمبر 2021 13:33
(جاری ہے)
ادھر سعودی عرب میں یوم وطنی کے موقع پر 70 لاکھ سے زائد اشیاء سستے داموں فروخت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت تجارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے کہا ہے کہ 70 لاکھ سے زیادہ اشیا سستے داموں فروخت ہوں گی ، کیوں کہ یوم وطنی کے موقع پر تجارتی اداروں میں صارفین کے لیے سستے داموں سامان فروخت کرنے کا رجحان بڑھ گیا ہے اور اب تک 2700 سے زیادہ تجارتی ادارے اور آن لائن کاروبار کرنے والے تجارتی مراکز یوم وطنی کی مناسبت سے رعایتی پیکیج پیش کرنے کے لیے اجازت نامے حاصل کرچکے ہیں ، سستے داموں فروخت ہونے والی اشیاء میں ملبوسات سرفہرست ہیں ، اس کے بعد فرنیچر دوسرے، خوشبوئیں اور گھڑیاں تیسرے ، سونے کے زیورات چوتھے جب کہ کھانے پینے کی مختلف اشیاء پانچویں نمبر پر ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.