معاون خصوصی مواصلات و تعمیرات کا پشاور میں مختلف زیر تعمیر سڑکوں اور پلوں کا معائنہ
سر دریاب پل پر کام ایمرجنسی بنیادوں پر تیز کیا جائے،ریاض خان کی ہدایت
منگل 21 ستمبر 2021 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس سڑک کی تعمیر سے قریبی رہائشیوں کو نکاسی کا کسی قسم کا مسئلہ بھی نہیں ہونا چاہیے۔
معاون خصوصی نے شاہ عالم پل تا سردریاب روڈ جو ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کے تعاون سے زیر تعمیر ہے کا تفصیلی دورہ بھی کیا۔ سردریاب پل کا معائنہ کرتے ہوئے معاون خصوصی ریاض خان کا کہنا تھا کہ پل کو ایمرجنسی بنیادوں پر جلد اور مضبوط تعمیر کیا جائے تاکہ یہاں کے لوگوں کا ترجیہی بنیادوں پر مسئلہ حل ہو۔ معاون خصوصی نے خیالی پل چارسدہ کا دورہ بھی کیا اور کہا کہ پل کی منظوری ہو چکی ہے اس پر بھی بہت جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.