پی ایس بی بین الصوبائی ایتھلیٹکس گرلز اینڈ بوائز چیمپیئن شپ،ٹرائلز22ستمبر کو ہونگے
منگل 21 ستمبر 2021 22:40
(جاری ہے)
100میٹر‘200میٹر‘400میٹر ہرڈلز‘800میٹر‘110میٹر ہر ڈلز‘4X100ریلے‘4X400ریلے‘لانگ جمپ‘جیوولن تھرو‘شاٹ پٹ اور ڈسکس تھرو کیٹگری بوائز کے لئے جبکہ100 میٹر ریس‘200میٹر‘400میٹر‘800میٹر‘4X100ریلے‘لانگ جمپ‘جیوولن تھرو‘شاٹ پٹ اور ڈسکس تھرو کیلئے گرلز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
ٹرائلز کے لئے عبداللہ چانڈیو کو سلیکشن کمیٹی کا سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے جبکہ کنوینر ارشاد مخدوم ہونگے اور ممبران میںSOAکے احمد علی راجپوت اورسیکریٹریز آل ڈویژن ایتھلیکٹس ایسو سی ایشن شامل ہونگے‘ وہ تمام کھلاڑی جو16سال سے کم اور وہ تمام بوائز جو17سال سے کم عمر ہیں ان ٹرائلز میں شرکت کے لئے بدھ22ستمبر صبح10.00بجے دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹو‘ برتھ سرٹیفکیٹ یا ب فارم اوریجنل کے ہمراہ سلیکشن کمیٹی کے رپورٹ کریں- منتخب ہونے والی ٹیم25ستمبر کو بذریعہ ٹرین پشاور روانہ ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.