مانانوالہ کے نواحی گاؤں کوٹوار میں گورنمنٹ پرائمری سکول، منگل سنگھ والہ کو انصاف آفٹر نون (ایلیمنٹری) سکول کا درجہ ملنے پر باقاعدہ کلاسز کا آغاز کر دیا گیا
رانا یاسر جامی بدھ 22 ستمبر 2021 10:55
اہل علاقہ اور والدین میں آگاہی کے سلسلے میں ایک افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل علاقہ و سکول کونسل ارکان نے شرکت کی۔
اس موقع پر شرکاء نے اپنے خطاب میں چیئرمین ٹیوٹا رانا علی سلمان کی گاؤں کے بچوں کے لیے اس خصوصی شفقت پر شکریہ ادا کیا انہوں اہل دیہہ کو 1922 کے بعد ایلمینٹری درجہ دلوایا علاوہ ازیں علاقہ مکینوں نے محکمہ تعلیم کے سربراہ رانا محمد اشرف، ڈی ای او ایلمینٹری (مردانہ)، ضلع شیخوپورہ کے مشکور ہیں جن کی کاوشوں سے محکمانہ رکاوٹوں کو دور کیا گیا۔
(جاری ہے)
اس تقریب میں اہل علاقہ کے علاوہ اسد الرحمن بھٹی صاحب، اے ای او مرکز کرپال سنگھ (مردانہ)، رانا عدنان مصطفی صاحب (جنرل سیکرٹری PEA ضلع شیخوپورہ)، ملک ظہیر محی الدین صاحب (سرپرست اعلی ٹیچر یونین مانانوالہ) اور خالد صابر صاحب (جنرل سیکرٹری PTU عباسی، ضلع شیخوپورہ) نے بھی شرکت کی۔
تمام معزز مہمانوں نے تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کیا، علاوہ ازیں علاقہ مکینوں کے ہمراہ سکول کا دورہ کیا اور سہولیات پر اعتماد کا اظہار کیا ساتھ اس عزم کا اعادہ کیا اس سکول میں داخلہ اور سہولیات کی فراہمی میں گاؤں کے لوگ ہمہ وقت تیار ہیں۔
علاوہ ازیں شرکاء اور مہمانوں نے بچوں میں کتابیں تقسیم کر کہ سکول میں باقاعدہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔
سکول کے اول مدرس نیاز محمد صاحب نے تمام شرکاء اور مہمانوں کی آمد پر شکریہ ادا کیا اور اہل علاقہ کو یقین دلایا بچوں کے معیار تعلیم، سہولیات اور بہتری پر کسی قسم کا سجھوتہ نہیں کیا جائے گا لوگ ان پر اعتماد کریں وہ لوگوں کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔
تقریب کا اختتام دعائیہ کلمات اور نیک خواہشات سے کیا گیا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.