ڈپٹی کمشنر آسیہ گُل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کو چیک کیا
بدھ 22 ستمبر 2021 19:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آسیہ گُل نے گزشتہ روز شہر کے مختلف علاقوں اسٹیل باغ ، سینما موڑ ، کھارہ روڈ ، نیشنل بینک چوک ، چوک شہداں والا ، چاندنی چوک ، پرانا لاری اڈا، شفیع والا چوک ، کوٹ رکن دین ، بھسرپورہ ، بائی پاس اور دیگر علاقوں کا اچانک دورہ کر کے بارش کے پانی کی نکاسی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کو چیک کیا ۔
اس موقع پر انہوں نے میونسپل کارپوریشن کے افسران کو ہدایت کی کہ سڑکوں ، بازاروں اور گلی محلوںمیں بارش کے پانی کو نکالنے کیلئے وضع کردہ پلان پر عملدرآمد یقینی بنائیں ۔ نشیبی علاقوں میں کھڑے پانی کی نکاسی کو جلد از جلد ممکن بنائیں اور نکاسی کے بعد گلی محلوں اور سڑکوں کے کنارے گندگی وغیرہ کی صفائی ستھرائی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اوراس حوالے سے کسی بھی قسم کی غفلت کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.