آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، پٹواری کو تین سال قید ، تین کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانہ ، سزا کا حکم
جمعرات 23 ستمبر 2021 21:33
(جاری ہے)
نیب استغاثہ کے مطابق ملزم نوید ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ 5 پر بطور پٹواری تعینات تھا، ملزم پر کرپشن کی مد میں کروڑوں روپے وصول کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔
نیب لاہور نے ملزم کیخلاف ایک سال کے دورانیہ میں تحقیقات مکمل کرتے ہوئے 2017 میں کرپشن ریفرنس دائر کیا تھا، دوران تحقیقات ملزم کی مارچ 2017 کو گرفتاری پر عملدرآمد بھی کیا گیا۔ ملزم پٹواری نوید کی گرفتاری سے تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے میں مدد ملی۔عدالت نے ریفرنس میں الزامات ثابت ہونے پر ملزم محمد نوید کو تین سال قید اور تین کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دے دیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.