لو رالائی میں گھر کی دیوار گر نے سے ایک بچہ جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا

جمعرات 23 ستمبر 2021 23:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2021ء) لو رالائی میں گھر کی دیوار گر نے سے ایک بچہ جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو لو رالائی میں گھر میں دیوار گر نے سے عنایت اللہ نا می بچہ جاں بحق جبکہ اقبال نامی بچہ زخمی ہو گیا پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طوپرہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضرو ری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :