ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے عوامی مسائل کی شنوائی کے لئے 'آن لائن کچہری' کا انعقاد
جمعہ 24 ستمبر 2021 23:29
(جاری ہے)
'آن لائن کچہری' کے دوران بازاروں میں تجاوزات، صفائی، روڈ منصوبوں میں سست روی، غیر قانونی سپیڈ بریکرز، ٹریفک میں روانی میں خلل اور حادثات، کالام روڈ پر پلوں کی تعمیر میں تاخیر، کووڈ ویکسینیشن سے متعلق مسائل، مینگورہ بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران پیدا ہونے والے مسائل، مینگورہ سے منگلور روڈ کی ناگفتہ بہ صورتِ حال، رکشوں کی تعداد میں اضافے سے پیدا مسائل، کانجو ٹاؤنشپ میں گیس سپلائی، پاپڑ کے لفافوں سے ماحولیاتی آلودگی اور مختلف ہسپتالوں میں میڈیسن کی کمی، بجلی منصوبوں میں جیسے مسائل آنلائن کچہری میں سرفہرست رہے جبکہ بعض افراد نے ذاتی مسائل کے لئے بھی سوالات کئے جس پر ڈپٹی کمشنر سوات نے براہِ راست ڈپٹی کمشنر آفس میں درخواست جمع کرانے کے احکامات جاری کئے۔
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.