اسد الدین اویسی کے گھر پر حملے میں ملوث انتہاپسند ہندو سینا کے 5 کارکن گرفتار
ایک رکن پارلیمنٹ کے گھر پر اس طرح توڑ پھوڑ ہوتی ہے تو اس سے کیا پیغام جاتا ہی ، اسد الدین
جمعہ 24 ستمبر 2021 23:40
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کی رہائش گاہ پر حملے میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
بھارتی پولیس نے بتایا کہ گرفتارملزمان کا تعلق انتہاپسند تنظیم ہندوسینا سے ہے اس حوالے سے اسدالدین اویسی کا کہنا تھاکہ لوگوں کو شدت پسند بنانیکی ذمہ داری بھارتیہ جنتا پارٹی پرعائد ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ایک رکن پارلیمنٹ کے گھر پر اس طرح توڑ پھوڑ ہوتی ہے تو اس سے کیا پیغام جاتا ہی خیال رہے کہ بھارتی رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے حملے کے وقت سرکاری رہائش گاہ میں موجود نہیں تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.