لاہور ٹیکس بار کاٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی مدت 1ماہ اضافے کا مطالبہ
ہفتہ 25 ستمبر 2021 15:19
(جاری ہے)
لاہور ٹیکس بار کے صدر جمیل بیگ اور نائب صدر حسیب اللہ خان نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی مدت میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ دیگر وکلا کی جانب سے بھی وفاقی حکومت اور ایف بی آر سے مدت ایک ماہ بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
نائب صدر ٹیکس بار حسیب اللہ خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس مرتبہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے والوں کو بھاری جرمانے جمع ہوں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی تک ٹیکس گزاروں کی بڑی تعداد نے ریٹرن جمع نہیں کروائے، ایف بی آر کا سسٹم ہیک ہونے کے باعث ایک ہفتہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں ہوسکے۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.