چترال میں گاڑی بے قاہو کر کھائی میں جا گری‘ دو افراد جاں بحق

اتوار 26 ستمبر 2021 18:00

چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2021ء) لوئیر چترال سے اپر چترال کے علاقہ لون جانے والی گاڑی گرین لشٹ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں دو افرادسلیم خان ولدٹھینی خان اورفرہاد اللہ ولدمالی خان ساکنان لون موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 اپر چترال نے جاں بحق ہونے افراد کی میتیں ریسکیو کرکے ہسپتال پہنچا دیں۔

متعلقہ عنوان :