دبئی ایکسپو 2020 یکم اکتوبر سے شروع ہو گا
چھ ماہ تک جاری عالمی نمائش میں 190 سے زائد ممالک کی شرکت کریں گے
پیر 27 ستمبر 2021 14:32
(جاری ہے)
چار منزلہ اماراتی پویلین ہوائی جہاز کے ونگز کے طرز پر تعمیر کیا گیا ہے۔
ہولو گرافکس ماڈل کی مدد سے جہاز کی پرواز کے سائنسی اصولوں سے متعلق بھی بتایا جائے گا۔پویلین کے بیرونی ڈیزائن میں ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال کیا گیا ہے، ایک گھنٹے میں ایک سو بیس لوگ اماراتی پویلین کا دورہ کر سکتے ہیں۔پویلین میں ایک فیوچر لیب بھی قائم کی گئی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ مستقبل میں تیار ہونے والے ہوائی جہاز کس طرح زیادہ ہلکے، زیادہ تیز اور زیادہ مضبوط ہوں گے۔ مصر کے پویلین میں فرعون کا تابوت نمائش کیلئے رکھ دیا گیا، نیدرلینڈز کے پویلین میں 3 ہزار پودوں سے بنی کون شامل، پودوں کیلئے روزانہ ہوا سے 800 لیٹر پانی بنایا جانے لگا.ایکسپو 2020 میں سعودی پویلین 13 ہزار سے زائد مربع میٹر پر بنایا گیا ہے جو دوسرا بڑا پویلین ہے۔بحرین کے پویلین کے اندر جبگل بنانے کے لیے 126 اسٹیل کالم بنائے گئے ہیں۔عمانی پویلین ، جسے اپرچونیٹیز اوور ٹائم کا نام دیا گیا ہے، موبلٹی تھیمیٹک ڈسٹرکٹ کا حصہ ہوگا اور 5 زون میں تقسیم ہوگا،ایکسپو 2020 دبئی میں کویت کا پویلین واٹر ٹاور کی طرز پر بنایا گیا ہے۔شرکا کو وزٹ کے لیے ایڈوانس بکنگ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.