ْآئندہ سال جولائی اگست میں 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز میں پاکستانی ٹیم سری لنکاکے مقابل ہوگی
منگل 28 ستمبر 2021 13:40
(جاری ہے)
جنوری میں زمبابوے سے 3 ون ڈے اور 2 ٹوئنٹی 20 میچز میں مقابلہ ہوگا، یہ میچز2020 میں ملتوی ہوگئے تھے، فروری میں آسٹریلیا سے 5 ٹی 20 میچز ہونے ہیں، مارچ میں سری لنکن ٹیم بھارت سے 2 ٹیسٹ اور 3 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے گی، مئی میں بنگلہ دیش سے 2 ٹیسٹ میچز شیڈول ہیں، مئی سے جولائی تک آسٹریلیا سے 2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3 ٹوئنٹی 20 میچز ہوں گے۔
جولائی اگست میں پاکستان سے 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز ہونے ہیں، اگست میں ایل پی ایل کا تیسرا ایڈیشن ہوگا، ستمبر میں ایشیا کپ، ایشین گیمز ہوں گے، نومبر میں ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا میں طے ہے،نومبر دسمبر میں سری لنکن ٹیم نیوزی لینڈ سے 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے کھیلے گی، اس کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے، جنوری 2023 میں اسے 5 ون ڈے میچز کے لیے بھارت جانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.