ویرات کوہلی کے ’بھنگڑے‘ کو میمرز نے نیا رنگ دے دیا،پاکستانیوں کے دل جیت لیے
جمعہ 15 اکتوبر 2021 23:32
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر میمز کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کو ہنسانے والے میمرز کو تو بس بہانا چاہیے ہوتا ہے، میمرز کی جانب سے ویرات کوہلی کے اس بھنگڑے کو نیا رنگ دے دیا گیا ہے۔
میمرز کا کہنا ہے کہ محمد عامر کی بالنگ سے خوفزدہ ویرات کوہلی T20 ورلڈ کپ میں محمد عامر کی عدم موجودگی کی خبر سٴْن کر بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔ میمرز کی جانب سے ویرات کوہلی کے اس بھنگڑے پر کیپشن دیا گیا ہے کہ ’جب ویرات کوہلی کو پتا چلے کہ محمد عامر ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ہیں۔واضح رہے کہ کرکٹ کے متوالے محمد عامر کی عدم موجودگی پر اٴْنہیں بہت یاد کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.