موٹاپے کے باعث فلموں سے دور ہونیوالے فردین خان کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح حیران
کورونا لاک ڈاؤن کے دوران خود پر توجہ دینی شروع کی اور 18 کلو وزن کم کیا،فردین خان
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 11:53
(جاری ہے)
دراصل فردین خان 11 سال بعد ایک بار پھر فلموں میں واپسی کررہے ہیں۔فردین خان ہدایت کار سنجے گپتا کی فلم ’’وسفوٹ‘‘ میں نظر آئیں گے جس کے پروڈیوسر بھوشن کمار ہیں۔
اسی فلم کیلئے فردین خان نے خود کو ٹرانسفورم (تبدیل) کیا ہے۔ممبئی میں ٹی سیریز کے آفس کے باہر فردین خان خاصے خوش نظر آئے اور انہوں نے صحافیوں کو مسکراتے ہوئے کئی پوز دئیے۔فردین خان کی نئی تصاویر جیسے ہی وائرل ہوئیں سوشل میڈیا صارفین نے ان کا موازنہ ان کی پرانی تصاویر کے ساتھ کرنا شروع کردیا جن میں وہ موٹاپے کا شکار نظر آرہے تھے۔فردین خان نے اپنے وزن میں کمی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا لاک ڈاؤن کے دوران انہوں نے خود پر توجہ دینی شروع کی اور 18 کلو وزن کم کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ نے بچوں کے جنسی استحصال کو مذاق بنا دیا
-
ندا یاسر کی بیٹی سیلا ڈیجیٹل کریئٹر بن گئیں
-
عالیہ بھٹ کے باہر نکلتے ہی مداحوں نے انہیں گھیر لیا
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی، ماہرہ خان
-
جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش بزنس مین کیمرون اورلی سے دوسری شادی کرلی
-
اپنی آخری رسومات بھارت میںاور راکھ آسٹریا میں بیٹے کیساتھ دفن کیے جانے کی خواہش ہے، سیلینا جیٹلی
-
بھارتی پنجابی گلوکارکی گاڑی پر فائرنگ ، واقعے میں بال بال بچ گئے
-
حرا مانی کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین برس پڑے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
-
منشیات کیس، اداکار ساجد حسن کے بیٹے سمیت 2 ملزمان کی ضمانت برقرار
-
حرا مانی کا نیا فوٹوشوٹ، سوشل میڈیا پر تنقید
-
ہانیہ عامر کے ریپ ڈیبیو، ’پابلو‘ نے دھوم مچا دی
-
کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.