بلو چستان میں کورونا وائرس کے 6کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد متاثرین کی تعداد 32137ہو گئی
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 21:48
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جا ری کر دہ رپورٹ کے مطابق صوبے کی6اضلا ع سے کورونا وائر س کی6کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک مجمو عی طوپر متاثرہ افراد کی تعداد 32137ہو گئی ہے رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے شکار ہو نے والی5مریض صحتیاب ہو ئے جس کے بعد صحتیاب ہو نے والوں کی تعداد31671ہو گئی جبکہ صوبے میں کو روناوائرس کے فعال مریضوں کی تعداد114ہے جن میں 10ہسپتالوںمیں زیر علا ج ہیں ان افراد میں سی7افراد کو ہائی آکسیجن فلو پر رکھا گیا ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کو رونا وائرس کی پھیلائو کی شرع1.17فیصدریکارڈ کی گئی-رپورٹ کے مطابق صوبے میںاب تک کو رونا وائر س سی352اموات ہو چکی ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایس آئی ایف سی کی موثررابطہ کاری سے الائیڈ میٹریلز، ایف بی آرکے درمیان دوہرے ٹیکس کا معاملہ حل
-
پنجاب حکومت کا صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کنزیومر پروٹیکشن ایپ متعارف
-
تمام ڈسکوز کو کنزیومر پرسیپشن سروے کے طریقہ کار، معیارات اور شیڈول کو حتمی شکل دے کر سروے فوری طور پر شروع کرنے کے احکامات جاری
-
حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،جمعہ کو یوم مذمت منایا جائے گا،حافظ طاہر محمود اشرفی
-
پاکستان کو ترقی کی صحیح سمت پر گامزن کرنے کیلئے آئندہ دس برس تک درست سمت میں مسلسل کام کرنا ہوگا، ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی
-
وزیراعلی بلوچستان کی کچلاک میں کم سن بچی کے نکاح کے معاملہ میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت
-
شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ بیماری پر قابو پانے میں اہم مددگار ثابت ہو سکتا‘خواجہ سلمان رفیق
-
900 بندرگاہوں کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 34 ویں نمبر پر
-
پاکستان اسٹیل ملز سے 36 ٹن سامان چوری، 8 ملزمان کیخلاف حتمی چالان جمع
-
حکومت پاکستان کے دفتری ایام میں تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے، فیکٹ چیکروزارت اطلاعات
-
مریدکے، بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق، ساتھی شدید زخمی
-
مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.