ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئرلینڈ نے نیدرلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
پال سٹرلنگ اور ڈیلینے کی دھواں دھار بلے بازی، کیمفر کی 4 گیندوں پر 4 وکٹیں
ذیشان مہتاب پیر 18 اکتوبر 2021 18:02
(جاری ہے)
کرٹس کیمفر نے 10 ویں اوور کی دوسری گیند پر پہلے ایکرمین کو آؤٹ کیا پھر اگلی دو گیندوں پر ٹین ڈسکاٹے اور سکاٹ ایڈورڈز کو آؤٹ کرکے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔
انہوں نے اگلی ہی گیند پر رولف وین ڈرمر وے کو کلین بولڈ کیا۔ ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ اس سے قبل واحد ہیٹرک 2007ء میں بریٹ لی کے نام تھی جو انہوں نے بنگلادیش کیخلاف بنائی تھی۔ نیدرلینڈز کی جانب سے دیا جانے والا 107 رنز کا ہدف آئرش ٹیم نے 15 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، گیرتھ ڈیلینی نے 44 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ اوپنر پال سٹرلنگ 30 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، کرٹس کیمفر 7 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ آج کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں سری لنکا اور نمیبیا شام 7 بجے مدمقابل ہوں گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں عمان نے پاپوا نیوگنی کو اور سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دی تھی۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شریک ہیں اور عالمی کپ دو مرحلوں میں کھیلا جارہا ہے، پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 8 ٹیمیں مدمقابل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.