ہمامیرنے دس سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر کام شروع کر دیا

جمعرات 21 اکتوبر 2021 11:36

ہمامیرنے دس سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر کام شروع کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) ناموراداکارہ ڈاکٹرہمامیرنے دس سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر کام شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرہما میر دس برس کے طویل وقفے کے بعددوبارہ ڈرامہ سیریل ’’کومل‘‘ میںمرکزی کردار اداکر رہی ہیں۔ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کا سلسلہ کراچی میں جاری ہے ۔ اس ڈرامے کے رائٹرعاصم شاہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :