فیصل آباد،بس کی موٹر سائیکل سوار فیملی کو ٹکر‘ 2حقیقی کمسن بھائی جاں بحق‘ ماں کی حالت نازک جبکہ ماموں معجزانہ طور پر بچ گئے
جمعرات 21 اکتوبر 2021 23:29
(جاری ہے)
آن لائن کے مطابق بورے والا کی رہائشی خاتون خالدہ زوجہ محمد اشرف اپنے دوبیٹوں 8سالہ اسد اللہ ‘10سالہ عبداللہ کے ہمراہ اپنے بھائی کے پاس فیصل آباد کے پاس آئی ہوئی تھی آج صبح وہ اپنے دونوں بیٹوں کے ہمراہ اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہی تھی کہ لاری اڈہ سے باہر نکلنے والی چیمہ کمپنی کی تیز رفتار بس کے ڈرائیور نے انہیں ٹکر مار دی جس کے باعث 8سالہ اسد اللہ 10سالہ عبداللہ موقع پر چل بسے جبکہ ان کی والدہ خالدہ بی بی شدید زخمی ہو گئی۔
ریسکیو 112کا عملہ موقع پر پہنچ گیا جنہوں نے زخمی خاتون خالدہ کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے مذکورہ خاتون کا بھائی اس حادثے میں معجزانہ طور پر بچ گیا۔ بس ڈرائیور فرار‘ پولیس مصروف تفتیش‘ جبکہ جاں بحق ہونے والے دونوں بھائیوں کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لئے الائیڈ ہسپتال کے مارچری یونٹ میں منتقل کر دی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
ج*بیٹی کو ناجائز قرار دیکر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.