دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 22 اکتوبر 2021 12:41

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 33200کیوسک اور اخرج 35000کیوسک، دریائے کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد4900کیوسک اور اخراج4900کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد12600کیوسک اور اخراج10000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد12200کیوسک اور اخراج 5000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد48200کیوسک اور اخراج 43200کیوسک،چشمہ آمد47800کیوسک اوراخراج 40000کیوسک، تونسہ آمد39700 کیوسک اور اخراج39300 کیوسک، پنجند آمد2100کیوسک، اور اخراج 2100 کیوسک،گدو آمد 44500کیوسک اور اخراج 33700کیوسک، سکھر آمد36000کیوسک اور اخراج 6500 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد11600کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1511.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.819 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1179.65 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور استعمال پانی کا ذخیرہ 3.155 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح641.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.056 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔