Live Updates

اسلامیہ کالج پشاور میں فرسٹ ایئر کی کلاسز یکم نومبر سے شروع ہوں گی

جمعہ 22 اکتوبر 2021 16:12

اسلامیہ کالج پشاور میں  فرسٹ ایئر کی کلاسز یکم نومبر سے شروع ہوں گی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2021ء) اسلامیہ کالج پشاور فرسٹ ایئر کی کلاسز یکم نومبر سے شروع ہوں گی۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر ایڈمیشن کے مطابق طلبہ کے لیے  اوریینٹیشن کی تقریب یکم نومبر کو اسلامیہ کالج پشاور کے مین کرکٹ گراونڈ میں ہوگی، تمام طلبہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :