ریشم نے اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ منائی ،کیک کاٹتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بعض رشتے بڑے انمول ہوتے ہیں ،موجودگی سے محبت اورتحفظ کا احساس ہوتا ہے ‘ اداکارہ
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 12:46
(جاری ہے)
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سالگرہ کی تقریب انتہائی سادگی سے منعقد کی گئی جس میں ریشم صرف اپنے اہل خانہ کے چند افراد کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہے ۔ کیک کاٹنے کے بعد ریشم اپنے ہاتھوں سے سب کو کیک بھی کھلاتی ہیں۔ ریشم کا کہناہے کہ بعض رشتے بڑے انمول ہوتے ہیں جن کی موجودگی سے آپ کو محبت اورتحفظ کا احساس ہوتا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ریشم کے بعض دوست بھی ان کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں جس میں سب دوستوں کو مدعوکیا جائے گا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
-
اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیشرفت
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کر دی
-
سٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا
-
پاکستانی راک اسٹار علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھر پور پذیرائی۔ معروف امریکی خبر رساں ادارے نے علی ظفر کی فنی سفر پر خصوصی رپورٹ نشر کی۔
-
سندھ میں فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی نمائش کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.