خیبرپختونخوامیں روزانہ کی بنیاد پر59458افراد کی ویکسی نیشن ہو رہی ہے ،محکمہ صحت
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 13:39
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق صوبے کو اب تک کورونا ویکسین کی20,518,116ڈوزز موصول ہو چکی ہیں،صوبے میں ویکسی نیشن سہولیات کی تعداد1014،ٹوٹل کورونا ویکسی نیشن سنٹرز 980ٹوٹل کورونا ماس ویکسی نیشن سنٹرز34جبکہ ٹوٹل ویکسی نیشن موبائل وینز کی تعداد78ہیں۔
اب تک صوبے کی44.35فیصد آبادی کوکورونا ویکسی نیشن کیلئے رجسٹرڈ کیا جا چکا ہے جبکہ صوبے میں1ڈوز ویکسی نیشن کیلئے رجسٹرڈ افراد کی تعداد89فیصد ہو گئی ہے۔اسی طرح صوبے میں12سال سے اوپر1ڈوذ ویکسی نیٹڈافراد کی تعداد41.59فیصداورسیکنڈڈوزفل ویکسینیٹڈ12سال سے اوپر افراد کی تعداد23.70فیصد ہو گئی،اسی طرح صوبے میں18سال سے اوپر 1ڈوذ ویکسینیٹڈ افرادکی تعداد50.91فیصد اورسیکنڈڈوز فل ویکسینیٹڈ18سال سے اوپر افراد کی تعداد29.49فیصد ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.