ش* وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعیدالحسن کی پی ٹی آئی کے ورکروں سے ملا قات
حکومت پنجاب25اکتوبر تا 12 نومبر تک صوبہ بھر میں ویکسی نیشن کی سب سے بڑی مہم ریڈ ویکسی نیشن کا آغاز مہم کے دوران 12ہزار سے زائدٹیمیںصوبہ بھر میں ہرمحلے اور گاؤں میں جاکرویکسی نیشن کا اہتمام کریں گی: سید سعیداحسن شاہ
اتوار 24 اکتوبر 2021 19:55
(جاری ہے)
ریڈویکسی نیشن مہم کو کامیاب بنانے کیلئے صوبہ بھرمیں مزید 14ہزارنئے ویکسی نیشن سنٹرزقائم کئے جائیں گے۔
مہم کے دوران 12ہزار سے زائدٹیمیںصوبہ بھر میں ہرمحلے اور گاؤں میں جاکرویکسی نیشن کا اہتمام کریں گی۔وزیر اوقاف نے کہا کہ اس سلسلہ میں منتخب نمائندگان اور سماجی کارکنان گھرگھرجاکرویکسی نیشن مہم کوکامیاب بنائیں گے۔ریڈویکسی نیشن مہم کو تمام انتظامیہ کامیاب بنائے گی۔کوروناوائرس اب تک پنجاب میں 12ہزار8سوسے زائد قیمتی جانیں نگل چکاہے۔کم ویکسی نیشن والے اضلاع کو ریڈمہم کے دوران کارکردگی بہترکرنے کا نادرموقع ملے گا۔زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسینیٹ کرنے کے بعد ہم لاک ڈاؤنز سے بچ سکتے ہیں۔ سید سعید الحسن شاہ نے کہا کہ امیدہے زیادہ سے زیادہ آبادی کو ویکسینیٹ کرکے ہم معمول کی زندگی کی جانب تیزی سے بڑھیں گے۔کوروناکے خلاف جنگ صرف اور صرف زیادہ سے زیادہ آبادی کو ویکسینیٹ کرکے جیتی جاسکتی ہے۔حکومت کی اس سہولت سے عوام کو فائدہ اٹھانا ہو گا تاکہ ہماری زندگیاں محفوظ ہو جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.