اٹلی:بیوی سے تنگ شخص کی پولیس کو جیل بجھوانے کی درخواست
منشیات کیس میں گھر کے اندرنظربند اٹالین شہری بیوی کے رویے سے اس قدر تنگ آگیا ‘ اس نے حکام سے خود کو جیل منتقل کرنے کی درخواست کی
میاں محمد ندیم پیر 25 اکتوبر 2021 13:19
(جاری ہے)
اطالوی پولیس نے ایک بیان میں بتایا کہ روم کے نزدیک گائیڈونیا مونٹیسیلیو قصبے میں اپنی اہلیہ کے ساتھ رہنے والے البانیا کے شہری کا کہنا ہے کہ وہ اب اپنی بیوی کے ساتھ ”جبری ہم آہنگی“ قائم رکھنے کے قابل نہیں. بیان میں بتایا گیا کہ صورتحال سے مایوس ہو کر اس نے بھاگنے کو ترجیح دی اور خود کو مقامی پولیس کے سامنے پیش کیا تاکہ سلاخوں کے پیچھے اپنی سزا پوری کر سکے پولیس کیپٹن نے بتایا کہ یہ شخص کئی مہینوں سے منشیات کے جرائم میں ملوث ہونے کی سزا کے طور پر گھر میں نظربند تھا اور اس کی رہائی میں کچھ سال باقی تھے. پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیوی اور خاندان کے ساتھ گھر میں رہتا تھا لیکن اب یہ اس کے لیے ٹھیک نہیں تھاجیل جانے کے خواہش مند شخص کا کہنا تھا کہ میری گھریلو زندگی جہنم بن گئی ہے میں اب یہ نہیں سہہ سکتا میں جیل جانا چاہتا ہوں لہذا پولیس نے اس شخص کو گھر میں نظر بندی کی خلاف ورزی کرنے پر فوری گرفتار کیا گیا اور عدالتی حکام نے اسے جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے.
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.