گوجرخان ٹریفک پولیس کی پریشر ہارن،بلیک پیپرز اور ساؤنڈ سسٹم کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں
پیر 25 اکتوبر 2021 17:52
(جاری ہے)
گوجرخان ٹریفک پولیس نے سی ٹی او راولپنڈی رائے مظہر اقبال اور ڈی ایس پی رورل محسن جنید کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے گزشتہ روز سیکٹر انچارج چوہدری قاسم کی نگرانی میں گاڑیوں اور رکشوں میں لگے پریشر ہارن،بلیک پیپرز اور ساؤنڈ سسٹم کے خلاف کارروائی کی جس میں پچیس گاڑیوں اور رکشوں کو چالان کرتے ہوئے مجموعی اٹھارہ ہزار روپے جرمانہ کیا گیا جبکہ 26 پریشر ہارن،6 ٹیپ ریکارڈرز اور سپیکرز بھی اتار لیے گئے۔
انچارج ٹریفک سیکٹر گوجرخان چوہدری قاسم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی عوام اپنے اور دوسروں کے تحفظ اور بہتری کے لیے ٹریفک قوانین کی پاسداری کرے۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.